Iqbal Day 11/9/2012

 

Mirza

:منجانب

Iqbal Day 11/9/2012

:عنوان
:پیغام

اقبال کی نظم ، زمانہ ، سے چند اشعار

جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہوگا ، یہی ہے اک حرفِ مجرمانہ
قریب تر ہے نمود جس کی ، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ

شفق نہیں مغربی افق پر، یہ جوئے خوں ہے یہ جوئے خوں ہے
طلوعِ فردا کا منتظر رہ کہ دوش و امروز ہے فسانہ

جہانِ نو ہو رہا ہے پیدا ، وہ عالمِ پیر مر رہا ہے
جسے فرنگی مقامروں نے بنا دیا ہے قمار خانہ

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیئے ہیں اندازِ خسروانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.