A TRIBUTE TO ISMAT CHUGHTAI

Shared by Nasar Aslam

ساہتیہ اکاڈمی ،نئی دہلی کے زیرِاہتمام کلکتہ میں ”ماہنامہ انشاء” کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ ” عصمت چغتائی صدی قومی سمینار کا پروگرام بھارتیہ بھاشا پریشد مین آڈیٹوریم،شیکسپیئر سرانی میں بے حد کامیاب رہا۔ ساہتیہ اکاڈمی کے سکریٹری جناب کے سری نواسا راؤ نے استقبالیہ تقریر میں حاضرین کا خیر مقدم کیااورعصمت چغتائی کے مقام و مرتبہ کا تعین کر تے ہوئے ۔۔۔۔۔  تفصیل کے لیے لنک ملاحظہ کریں
http://www.urduhamasr.dk/dannews/index.php?mod=article&cat=Literature&article=1611